شرم حضور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - آنکھ کا لحاظ، سامنا ہونے پر شرمانے والا، مروت یا شرم رکھنے والا، شرمیلا، حیا کوش۔ ١ - آنکھ کی مروت یا لحاظ، سامنے کی شرم یا خجالت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - آنکھ کا لحاظ، سامنا ہونے پر شرمانے والا، مروت یا شرم رکھنے والا، شرمیلا، حیا کوش۔ اسم مجرد اسم مجرد ١ - آنکھ کی مروت یا لحاظ، سامنے کی شرم یا خجالت۔